مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) صدر مزدور اتحاد ویلفیئر تنظیم مظفرگڑھ ملک وزیر احمد موہانہ نے ٹبہ کریم آباد، گلی نمبر چار میں سیوریج کا نظام ابتر ہونے اور گلیوں میں مکانوں کے سامنے گندہ پانی جمع ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقہ میں صحت و صفائی کی حالت بہت خراب ہے، مقامی ایم پی اے عبدالحئی دستی نے اس گنجان ترین آبادی کو ایک روپے کی گرانٹ نہیں دی ہے،جس کی وجہ سے اب سیوریج بند ہو کر رہ گیا ہے، جبکہ مکین پریشانی کا شکار ہیں گندے پانی کے باعث تعفن اور بیماریاں پھیل رہی ہیں انہوں نے ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفرگڑھ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…