News

مظفرگڑھ کی عوام کیلے خوشخبری، ڈپٹی کمشنر نے شہر سے ترکی ہسپتال تک فری بس سروس چلانے کا اعلان کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 جون2022ء) مظفرگڑھ کی عوام کیلے خوشخبری، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے شہر سے ترکی ہسپتال تک فری بس سروس چلانے کا اعلان کردیا ۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے اسسٹنٹ کمشنر جمیل حیدر شاہ اور چیف آفیسر ضلع کونسل رانا محبوب عالم کے ہمراہ ترکی ہسپتال کا دورہ کیا۔انہوں نے ہسپتال کے باہر خوبصورت پلانٹیشن،گرین لان، گرین بیلٹس، پارکنگ ایریا اسٹیبلش کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے ہیں۔

انجمن تاجران جھنگ روڈ کے صدر ملک عابد ملانہ، جنرل سیکرٹری ناص جمال،شبیر ساغر سابق میونسپل کونسلر،عبدالغفار قریشی سابق میونسپل کونسلر،سہیل عدنان،ملک مجاہد،عمران خلیل قریشی،رضوان قریشی اور متعدد دیگر شہریوں نے کہا ہے کہ ترکی ہسپتال مظفرگڑھ شہر سے 5 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔ پٹرول کی قیمت میں اضافے سے رکشہ والوں نے اپنے کرائے دوگنے کر دیئے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ڈپٹی کمشنر کی طرف سے فری بس سروس کا اجراء خوش آئند ہے اس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے اور شہریوں کو بہت ریلیف ملے گا۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago