مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 جون2022ء) مظفرگڑھ کی عوام کیلے خوشخبری، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے شہر سے ترکی ہسپتال تک فری بس سروس چلانے کا اعلان کردیا ۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے اسسٹنٹ کمشنر جمیل حیدر شاہ اور چیف آفیسر ضلع کونسل رانا محبوب عالم کے ہمراہ ترکی ہسپتال کا دورہ کیا۔انہوں نے ہسپتال کے باہر خوبصورت پلانٹیشن،گرین لان، گرین بیلٹس، پارکنگ ایریا اسٹیبلش کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…