Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ کی تعمیر و ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ کی تعمیر و ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، منتخب نمائندوں کی مشاورت اور رہنمائی میں حکومت پنجاب سے ایک بڑا ترقیاتی پیکیج لینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ تمام مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے،انہوں نے کہا آئندہ ٹرانسفر اور ریٹائر ہونے والے سرکاری افسران اور اہلکاروں کو انکے شایان شان رخصت کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفرگڑھ سے ٹرانسفر ہونیوالے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ آصف رحمن کے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ٹرانسفر ہونے والے آفیسر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آصف رحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈپٹی کمشنر ،ممبران اسمبلی اور تمام ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرے اعزاز میں اس شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago