مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ہیڈ پنجند کے مقام پر دریا میں پانی کی سطح میں بہتری آتے ہی بند نہریں کھول دی گئیں عباسیہ کینال، پنجند کینال اور عباسیہ لنک کینال میں پانی چھوڑ دیا گیا۔ نہریں کھلنے سے چولستان،روہی، رحیم یار خان، صادق آباد لیاقت پور کے علاقوں میں نہری پانی پہنچے گا. ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…