Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں بھی محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2019ء) ملک بھر کی طرح مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں بھی محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے ، ہزاروں عزادار امام حسین ع ان مجالس اور جلوسوں میں شریک ہو کر نوحہ خوانی اور ماتم زنی کرتے ر ہے شبیہ علم کا مرکزی جلوس گزشتہ رات سلو والہ سے برآمد ہوا جلوس میں ہزاروں عزادار جوق در جوق شامل ہو ہو ر ہے جلوس کے شرکا نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کرتے ہوئے اپنی منزل کی طرف بڑھتے ر ہے جلوس کے راستے پر عزاداروں کیلئے نزر و نیاز اور شربت کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا پولیس کی بھاری نفری جلوس کے ہمراہ ر ہی جلوس کی سیکیورٹی کیلئے پولیس نے فول پروف انتظامات کئے تھے جلوس قومی شاہراہ پر سفر کرتے ہوئے امام بارگاہ بندے شاہ پر اختتام پزیر ہوا جلوس کے منتظمین نے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago