مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی نے محافظ خانے کا افتتاح کر دیا اس موقع پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ماڈل کورٹ جتوئی میں جتوئی بار کے وکلا کے کام اور تعاون کو سرا ہا انہوںنے کہا کہ اب جتوئی کے لوگوں کو کوئی نقل لینے کے لیے جتوئی سے 80 کلو میٹر مظفرگڑھ نہیں جانا پڑے گا انہیں اب تمام نقول جتوئی محافط خانے سے ملیں گی انھوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں 2008 تا 2019 کے مقدمات کا ریکارڈ بھی جتوئی محافط خانے کو منتقل کر دیا گیا ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…