مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری 2015ء) مظفرگڑھ میں ڈاکوؤں کے چھوٹو گینگ کیساتھ پولیس مقابلے کے دوران تین اشتہاری ملزمان مارے گئے ‘ڈاکوؤں کے قبضے سے تین مغویوں کو بازیاب کرالیا گیاڈی پی او مظفرگڑھ رائے ضمیرالحق کیمطابق مظفرگڑھ میں علاقے جتوئی کے علاقے لْنڈی پتافی میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی بدنام زمانہ ڈاکوؤں کے چھوٹو گینگ کے ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔مقابلے کے دوران تین اشتہاری ڈاکو مارے گئے ‘9 ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ ڈی پی او مظفرگڑھ کے مطابق ہلاک ہونیوالے اشتہاری ملزمان پولیس اہلکاروں سمیت مختلف افراد کے اغوا میں ملوث تھے، مقابلے کے دوران ملزمان کی قید سے تین مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…