مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات ڈینگی وائرس کے پھیلنے کاخطرہ تفصیل کے مطابق ہسپتال اور ر ہائشی کالونی میں جگہ جگہ سیورج کا گندہ پانی طبی فضلہ اور گندگی کے ڈھیر موجود ہیں جن کے باعث مریضوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
گندگی کے ڈھیروں اور سیورج کے پانی کے باعث مچھر کی افزائش کے ساتھ ہی مزید بیماریاں پھیلنے کا بھی خدشہ ہے مریضوں اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں بیماریوں کا علاج ہوتا ہے لیکن چوک سرور شہید واحد ہسپتال ہے جہاں سے ناقص صفائی،غلاظت اور گندگی کے باعث بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ھے مریضوں اور شہریوں نے چیف ایگزیٹو آفیسر صحت اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے صورتحال کا فوری نوٹس لے کر صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…