Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ چوک سرور شہید میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات ڈینگی کاخطرہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات ڈینگی وائرس کے پھیلنے کاخطرہ تفصیل کے مطابق ہسپتال اور ر ہائشی کالونی میں جگہ جگہ سیورج کا گندہ پانی طبی فضلہ اور گندگی کے ڈھیر موجود ہیں جن کے باعث مریضوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔

گندگی کے ڈھیروں اور سیورج کے پانی کے باعث مچھر کی افزائش کے ساتھ ہی مزید بیماریاں پھیلنے کا بھی خدشہ ہے مریضوں اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں بیماریوں کا علاج ہوتا ہے لیکن چوک سرور شہید واحد ہسپتال ہے جہاں سے ناقص صفائی،غلاظت اور گندگی کے باعث بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ھے مریضوں اور شہریوں نے چیف ایگزیٹو آفیسر صحت اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے صورتحال کا فوری نوٹس لے کر صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago