مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اگست2022ء) آئی جی پولیس پنجاب فیصل شاہکار کی ہدایت پر ڈی آئی جی ویلفیئر کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح مظفرگڑھ پولیس بھی قومی یوم شہدا ء پولیس منائے گی، پولیس ترجمان کے مطابق شہداء کی یاد میں مظفرگڑھ ضلع میں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
جن میں شہداء کی فیملیز کو مدعو کیا جائے گا اور پنجاب پولیس اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرے گی اور راہ حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کی خدمات کو سراہا جائے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…