News

مظفرگڑھ پولیس کی کامیاب کارروائی،5جواری گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اپریل2022ء) مظفرگڑھ پولیس کی جواریوں کے خلاف کامیاب کارروائی پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ طارق ولائت کی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو ملک غلام مجتبی کی زیر نگرانی سب انسپکٹر شہزاد احمد بھٹہ نے اپنی ٹیم کنسٹیبلان فاروق احمد، مہر اصغر اور ممتاز احمد کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کارروا ئی کرتے ہوئے بستی کھوسہ نزد پرانی مویشی منڈی سے 5 جواری گرفتار کر لئے ، جن میں محمد فیاض ولد رب نواز قوم چانڈیہ سکنہ پل 88 ۔

محمد اختر ولد مرید حسین قوم کھوسہ۔محمد اظہر ولد احمد بخش قوم لاڑ سکنہ وارڈ نمبر 14۔محمد سلیم ولد رؤف حسین قوم سید۔محمد پرویز ولد محمد نواز قوم لاڑ سکنہ پرانی منڈی مویشی شامل ہیں جو کہ تاش جوأ کھیل رہے تھے۔ جن سے داؤ پر لگی رقم 24,800 روپے اور زر موبائل بھی موقع پر برآمد کر کے مقدمہ نمبر 310/22 بجرم قمار بازی ایکٹ درج کرکے حوالات میں بند کردیا۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago