Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جنوری2019ء) مظفرگڑھ پولیس کی سال 2018 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق مظفر گڑھ پولیس نی18586مجرمان گرفتار کر کے بیس کر و ڑ با ئیس لا کھ اٹھتر ہزار چھ سو سا ٹھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کیا۔ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چالو بھٹی38، 3702شراب کی بوتلیں ،15331لیٹر شراب،5045لیٹر لہن،چرس155.697، افیون16.102گرام، بھنگ77.630کلو گرام، پوست 4.100کلو گرام ,ہیروین12.223کلو گرام برآمد کی۔46شرابیوں سمیت 789ملزمان کو منشیات ایکٹ کے تحت گرفتار کیا۔ مظفر گڑھ پولیس نے حکمت عملی کے ساتھ کام کرتے ہوئے Aکیٹگری کی374اورBکیٹگری کی2041کل 2415مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا، اس سے پولیس پر عوام کا اعتماد بحال ہوا اور اس طرح ساونڈ سسٹم کے 129مقدمات ،پٹرو کی115مقدمات، اسلحہ کی495مقدما ت اور 16MPOکا19 مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر کے چالان کیا گیا۔450مو ٹر سا ئیکل بر آمد کئے۔ٹر یفک پو لیس کی کا رکر دگی کے حوا لے سے ٹر یفک پو لیس نے کل 59072 چا لا ن کر کے رقم مبلغ ایک کر و ڑ ننا نو ے لا کھ اٹھا سی ہزاردو سو رو پے سرکا ر ی خزا نے میں جمع کرا ئی گئی۔تیز رفتار ی او ر و ن ویلنگ کر نے وا لو ں پر130مقدما ت اور ملزمان کی گرفتاریا ں عمل میں لا ئی گئی۔ 140ڈرائیو نگ لا ئسنس منسو خ کئے جبکہ کم عمر ڈرائیو رو ں کے خلاف4048چا لا ن کئے گئے۔ٹر یفک قوا نین کی خلاف ور زی پر 30779گا ڑیو ں کو تھانو ں میں بند کیا۔ ٹر یفک قوا نین کی آ گا ہی کے لئے پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔ کا لجو ں ،سکو لو ں میں لیکچرزکا انعقاد کر وا یا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمرا ن کشور کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ضلعی پو لیس ہمیشہ اپنے فر ائض کو اپنے ایما ن کا حصہ سمجھتی ہے۔اور ضلع میں امن و امان قائم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے جب کہ ترجمان پولیس مظفرگڑھ ناصر عباسی نے کہا کہ ضلع مظفرگڑھ پولیس کی جرائم کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago