Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ پولیس کی فیملیز کیلئے فیملی گالا کے انعقاد کو حتمی شکل دیدی گئی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جولائی2019ء) مظفرگڑھ پولیس اور چناب کنارہ پارک انتظامیہ نے مظفرگڑھ پولیس کی فیملیز کیلئے فیملی گالا کے انعقاد کو حتمی شکل دیدی۔ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر اور منیجنگ ڈائریکٹر چناب کنارہ پارک نعیم احمد خان بلوچ کی طرف سے مظفرگڑھ پولیس کی فیملیز کی تفریح کیلئے بہت بڑے اور اپنی نوعیت کے پہلے پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں چناب کنارہ پارک کی انٹری، پارکنگ، تمام قسم کے جھولے، گھڑ سواری، اونٹ سواری سمیت تمام سہولیات فری دی جائیں گی، اس کے علاوہ مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں، فیملیز اور بچوں کیلئے کھانے، کولڈ ڈرنکس اور آئسکریم کا فری انتظام بھی کیا گیا ہے، پولیسکے پروگرام کے دوران سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کیئے جارہے ہیں۔

پروگرام میں ملک پاکستان کے نامور میجیشیئن ارشد علی بادی بھی میجک شو میں اپنے فن کا مظاہہ کریں گے۔

admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago