News

مظفرگڑھ پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر کے والدین کے سپرد کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر کے والدین کے سپرد کر دیا ہے۔ترجمان مظفرگڑھ پولیس کے مطابق چنددن قبل مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے تھانہ بیٹ میر ہزار کی حدود میں موضع بھنڈہ مہربان کے رہا ئشی خادم حسین ولد غلام قادر نے پولیس کو درخواست دی کہ اس ک11 سالہ بیٹا مدرسہ سے غائب ہو گیا اور اس کا کچھ پتا نہیں ہے تو پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا، جبکہ ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار مہر جلیل نے خصوصی ٹیم تشکیل دے کر بچے کی تلاش شروع کر دی ۔

پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago