Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ پولیس نے عشرہ محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 اگست2020ء) مظفرگڑھ پولیس نے عشرہ محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا ھے پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں 3000 سے زائد پولیس اہلکار جبکہ 1000 رضاکاران بھی پولیس کے شانہ بشانہ سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے ضلع بھر میں 546 جلوس منعقد کیئے جا رہے ہیں 110 جلوس کے پروگرامز کو حساس قرار دیا گیا ہے ضلع بھر میں مجالس کے 1240 پروگرامز منعقد کیئے جا رہے ہیں جبکہ 250 مجالس کو حساس کیٹگری میں رکھا گیا ہے 15 پر پولیس کا مرکزی کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا ہے۔

ایلیٹ فورس اور ڈولفن سکواڈز کا اضافی گشت پلان بھی ترتیب دیا گیا ہے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کیئے گئے ہیں جلوس و مجالس میں انٹری کیلئے کرونا اور سیکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائیگا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago