Categories: Uncategorized

مظفرگڑھ پولیس نے اپریل کے مہینے کی کاکردگی رپورٹ جاری کردی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) مظفرگڑھ پولیس نے اپریل کے مہینے کی کاکردگی رپورٹ جاری کردی۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظفر گڑھ پولیس نے ایک ماہ میں سینکڑوں ملزمان کو گرفتار کر کے 7278770(بہتر لاکھ اٹھہتر ہزار سا ت سو ستر روپی)کا مال مسروقہ برآمد کیا ھے اورمنشیات فروشوں کے خلاف بھی بڑی کامیاب کارروائیاں کیں جن میں شراب کی چالو بھٹی4 ،1270لیٹر شراب،630لیٹر لہن، اور چرس28.700 کلوگرام برآمد کی۔مظفر گڑھ پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 118 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا اور اسی طرح ساونڈ سسٹم کی9مقدمات ،پٹرو کی10مقدمات،ناجائزاسلحہ کی65مقدما ت درج رجسٹر کرتے ہوئے پسٹل 46،کلاشنکوف1 ،ریوالور1 ،بندوق4، رائفل7،کا ر توس 164 برآمد کیئے۔ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایات پر مظفرگڑھ پولیس کا ہر جوان کرونا وائرس اور رمضان ڈیوٹیز کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھی بر سر پیکار ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 month ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago