Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ پولیس لائن میں مسیحی پولیس ملازمین کے اعزاز میں کرسمس تقریب

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ پولیس لائن میں مسیحی پولیس ملازمین کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیا ، ڈی پی او مظفرگڑھ نے تقریب میں خصوصی شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی پی او مظفرگڑھ عمران کشور نے کہا کہ اسلام مذہبی رواداری اور احترام کا درس دیتا ہے کرسمس کی تقریبات کی سیکورٹی کے لیے بھر پور اقدامات کئے جائیں تقریب کا انعقاد آئی جی پنجاب کی ہدایت پر کیا گیا جس کا مقصد مذہبی رواداری کو فروغ دینا ہے ،معاشرے میں امن کو قائم رکھنے کیلئے اسلام مذہبی رواداری اور اس کے احترام کا درس دیتا ہے،محکمہ پولیس میں اقلیتی ملازمین کے ساتھ مذہب کے حوالے سے کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا ہے ۔مسیح برادری کے فادرز اور پولیس ملازمین کو بطور مہما ن مدعو کیا گیا، تقریب میں ڈی ایس پیز ،مسیحی پولیس ملازمین و دیگر پولیس افسران نے بھی شرکت کی اختتام پرمسیح پولیس ملازمین کو ڈی پی او عمران کشور نے تحائف نقد عیدی اور پر وقار کھانے سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago