مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 6 سال کی بچی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ ، ملزم فرار ہوگیا پولیس کے مطابق 6 سال کی بچی کو نامعلوم شخص نے باغ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔یاد رہے گزشتہ روز بھی مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں بھی 7 سال کے بچے سے زیادتی کی گئی تھی۔پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق مظفر گڑھ میں گزشتہ ایک ماہ کے بچوں سے زیادتی کے تقریباً 7 واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…