News

مظفرگڑھ میں 14 سالہ لڑکی کے مبینہ قتل پر والد گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جون2022ء) مظفر گڑھ میں پسند کی شادی کی خواہش پر والد نے مبینہ طور پر اپنی 14 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،15 جون کو لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی تھی۔

مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں 15 جون کو 14 سال کی لڑکی کی سینے پر گولی لگنے کے باعث موت واقع ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کے والد نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی اور پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا تھا۔معاملہ مشکوک نظر آنے پر پولیس نے لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرایا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لڑکی کے سینے میں فاصلے سے گولی ماری گئی تھی۔رپورٹ آنے پر لڑکی کے مبینہ قتل کا مقدمہ تھانہ دائرہ دین پناہ میں درج کر کے اس کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Faryad

Recent Posts

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 days ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

2 years ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

2 years ago