مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) ملک کے دیگر شہروں کی طرح ضلع مظفرگڑھ میں بھی مسیحی برادری نے بھر پور طریقے سے کرسمس کا تہوار منایا۔مظفرگڑھ اور مظفرگڑھ کی تحصیلوں کوٹ ادو،جتوئی،علی پور اور چھوٹے بڑے قصبوں میں مسیحی برادری نے حسب سابق کرسمس کا تہوار عقیدت اور جوش و جزبے کے ساتھ منایا۔کرسمس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے مسیحی آبادیوں اور عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…