News

مظفرگڑھ میں چار روزہ ساتویں تھل جیپ ریلی کے انعقاد کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2022ء) مظفرگڑھ میں چار روزہ ساتویں تھل جیپ ریلی کے انعقاد کا اعلان کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، ہیڈ محمد والہ کے ریت ٹیلوں سے شروع ہونیوالی تھل جیپ ریلی 10نومبر 2022 سے13 نومبر تک جاری رہے گی،تھل جیپ ریلی کے پہلے روز 10 نومبر کو گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ اور میڈیکل چیک اپ ہو گا،تھل جیپ ریلی کے دوسرے روز 11 نومبر کو کوالیفائنگ را ؤنڈ ہوگا،12 نومبر کو سٹاک کیٹگری ریس ہو گی اور 13 نومبر کو موڈیفائیڈ وہیکل اینڈ وومن کیٹگری ریس اور شام کو تقریب تقسیم انعامات ہو گی ۔

ساتویں تھل جیپ ریلی پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے کرائی جار ہی ہے جبکہ تھل جیپ ریلی کا فوکل پرسن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ تنویر مرتضی کو مقرر کیا گیا ہے۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago