Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ میں پرائمری سکول استاتذہ کی پہلی گروپ ٹریننگ 24 دسمبر تا 29 دسمبرتک ہوگی،

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) مظفرگڑھ میں پرائمری سکول استاتذہ کی پہلے گروپ کی ٹریننگ 24 دسمبر تا 29 دسمبر 2018 تک ہو گی۔ جبکہ سرما کی تعطیلات میں ٹریننگ پر اساتذہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے ریفریشر کورس ( پہلی ٹریننگ) کو موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد رکھے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق مگر موسم سرما کی تعطیلات کے دوران ہی ریفریشر کورس کروانا کیوں ضروری ہے۔پہلے ہی اساتذہ کی رخصت اتفاقیہ تقریباً ختم کر دی گئی ہے۔مڈل سکولوں کے ہیڈماسٹرز سے اساتذہ کرام کو رخصت اتفاقیہ دینے کا اختیار لے لیا گیا ہے، جو قابل مذمت ہے، اساتذہ بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں۔ موسم سرما کی ایک ہفتہ کی تعطیلات میں ٹیچرز اپنی خاندان کے ساتھ کچھ وقت گزار لیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ہر ٹیچر نے ان چھٹیوں کی آس میں پروگرام بنائے ہوئے ہوتے ہیں۔محکمہ تعلیم ریفریشر کورس کروائے، ہمارا مطالبہ ہے کہ محکمہ تعلیم اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے ریفریشر کورس ( پہلی ٹریننگ) کو موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد رکھے۔ تاکہ اساتذہ کرام بھی اپنے خاندان کے ساتھ ایک ہفتہ گزار سکیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago