مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں پالتو کتے نےایک لڑکی اور 3 کمسن بچوں سمیت گھر کے 5 افراد کو زخمی کر دیا۔
ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں جھلاری والا اسکول کے نزدیک گھر میں پالتو کتے نے 20 سالہ نسیم ،9 سالہ شریف ، 10 سالہ شفیق،11 سالہ وقاص اور30 سالہ عبدالمالک کو پنجہ مار کر زخمی کر دیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوراً نزدیکی ریسکیو اسٹیشن جتوئی سے متاثرہ افراد کو ریسکیو کیا،متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج معالجہ اور ویکسینیشن کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کر دیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…