مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مارچ2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے خان پور بگا شیر کے قریب ٹرالر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے، ریسکیو 1122 نے فوری طور پر نزدیکی پوائنٹ خان پور بگا شیر سے ایک ایمبولینس کو جائے حادثہ پر روانہ کروا دیا اور پولیس کنٹرول کو بھی انفارم کردیا۔
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکر بتایا کہ ایک ٹرالر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا ہے، زخمی شخص کو اور نعش کو ریسکیو سٹاف نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ شفٹ کر دیا ہے، ان میں سے بچہ جس کی عمر تقریباً 6 سال تھی، ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے،ریسکیو سٹاف نے ڈیڈ باڈی شیٹ ڈال کر لواحقین کے حوالے کر دیا ، جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت سبحان اورزخمی کی غلام عباس کے نام سے ہوئی جو کہ خانپور بگا شیر کے رہائشی تھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…