مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوٹ ادو احمد نواز شاہ کی ہدایت پر سٹی کوٹ ادو پولیس نےناجائز اسلحہ سپلائی کرنے والی بین الصوبائی گینگ کوگرفتارکرلیا ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ساؤتھ پنجاب کے احکامات پر شروع کی گئی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کمپین کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو نے صوبہ پنجاب میں عرصہ دراز سے اسلحہ سپلائی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے بین الصوبائی گینگ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 26 پسٹل، 52 میگزین، سو سے زائد گولیاں اور ایک کار برآمد کر لی ہے۔
اس موقع پرڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل کا کہنا تھاکہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…