مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔21 جنوری۔2016ء ) مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکومارا گیا۔مرنے والے ڈاکو کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔مظفرگڑھ کے علاقہ شاہ والا جنگل میں پولیس نے اشتہاری ڈاکووٴں کی موجودگی میں چھاپہ مارا تو ڈاکووٴں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی،دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا،دیگر ڈاکو فرار ہوگئے۔ڈی پی او ملک اویس احمد کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے جو مظفرگڑھ کے علاوہ ملتان اور راجن پور کی پولیس کو قتل،ڈکیتی،اغوا سمیت دو درجن سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…