News

مظفرگڑھ میں غیرت کے نام پر 19 سالہ بہن بھائی کے ہاتھوں قتل،ملزم فرار،مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2022ء) مظفرگڑھ میں غیرت کے نام پر 19 سالہ بہن بھائی کے ہاتھوں قتل،ملزم فرار،مقدمہ درج۔پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقےسلطان کالونی میں چک نمبر 607 ٹی ڈی اے میں 19 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کےمطابق نادیہ کو مبینہ طور پر اس کے بھائی محمد نواز نے گلہ دبا کر قتل کیا، ملزم کو بہن کے کردار پر شبہ تھا،قتل کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے مقتولہ کے والد محمد اشفاق کی مدعیت میں محمد نواز کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago