Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ میں طلباء و طالبات کی ذہانت کو پرکھنے کے لئے مقابلے کا اہتمام

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2019ء) ایک صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کا آ ئینہ دار ہوتا ہے اور صحت مند سرگرمیوں سے ہی بچوں کی قابلیت کو جانچا جا سکتا ہے،اس سلسلہ میں پنجاب کالج مظفرگڑھ میں طلباء و طالبات کی ذہانت کو پرکھنے کے لئے ایک مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر کے سینکڑوں طلباء وطالبات شریک ہوئے۔کل چھ پہلی پوزیشنز میں سے پانچ پوزیشنز سردار کوڑا خان ہائیر سیکنڈری سکول مظفرگڑھ کے طلباء وطالبات نے حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ان میں سے تیسری اور چوتھی پوزیشن طلباء جبکہ باقی پوزیشنز طالبات نے حاصل کیں۔ فائنل رزلٹ کے مطابق سردار کوڑا خان سکول کے طلباء عبداللہ فاروق اور عرفان باسط، جبکہ طالبات میں فاطمہ احمد،ردا فاطمہ اور نہال زہرا نے پوزیشنز حاصل کیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago