Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ میں شدید دھند،حد نگاہ صفرہو گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح مظفرگڑھ میں بھی شدید دھند پڑ رہی ہے ، مظفرگڑھ کی چاروں تحصیلوں کوٹ ادو علی پور جتوئی اور مظفرگڑھ میں اور گردونواح کے علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفرہو گئی ہے ،جس سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ طلبا کو اسکول اور نوکری پیشہ افراد کو ملازمت پر اور مزدوروں کو مزدوری کیلئے آنے جانے میں دقت کا سامنا ہے ۔خاص طور پر جو لوگ یا طالبعلم دیہاتوں سے شہر میں آتے ہیں ان کیلئے زیادہ پریشانی ہے ۔دھند کی وجہ سے ضلع کے مختلف علاقوں میں متعدد حادثات بھی ہوئے ہیں، جن میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے لوگوں کو غیر ضروری طور پر سفر کرنے سے منع کیا ہے، جبکہ گاڑیوں میں فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago