مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مارچ2023ء) مظفرگڑھ میں بھاگل نہر میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پانی فصلوں اور انسانی آبادی میں داخل ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تیز بارش اور طوفانی ہوائوں سے آج علی الصبح نماز فجر کے وقت پیر جگی شریف چک نمبر 170اے ٹی ڈی اے کے قریب بھاگل نہر میں کٹائو کے باعث 50 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا،نہر کا پانی گندم کی تیار فصل اور قریبی چک کی آبادی میں داخل ہو گیا،اطلاع ملنے پر محکمہ آبپاشی کے اہلکاروں نے مشینری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر مقامی کسانوں کے تعاون سے شگاف بند کر کے سینکڑوں ایکڑ پر گندم کی تیار فصل کو تباہ ہونے سے بچا لیا ہے اور چک کی آبادی کو بھی نقصان پہنچنے سے محفوظ کر لیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…