مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری 2015ء) مظفرگڑھ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں شدید دھند کی وجہ سے مسافر کوچ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں سرد موسم کے ساتھ گلگت بلتستان اور اسکردو کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری کاامکان ہے کم سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا، جبکہ بلوچستان کے بعض شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرجاتاہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…