Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ میں دریائے چناب کا کٹائو شدت اختیار کرگیا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10جنوری۔2016ء)مظفرگڑھ میں دریائے چناب کا کٹائو شدت اختیار کرگیا ۔16 سے زائد گاؤں دریائی کٹائو سے شدید متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دریائی کٹاؤ سے اب تک کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئی ہیں۔مظفرگڑھ کے اطراف میں بہنے والے دریاؤں چناب اور دریائے سندھ کی وجہ سےیہ علاقے سیلاب سے زیادہ متاثر ہوتےہیں ، جبکہ حالیہ دنوں میں دریائے چناب کے بیشتر علاقوں میں دریائی کٹائو میں تیزی آگئی ہے ۔ تحصیل مظفرگڑھ کے 16 گاؤں دریائی کٹائو سے براہ راست متاثر ہو چکے ہیں ، ان گاؤں کی سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی ،فصلات ،آم کے باغات اور متعدد متعدد بستیاں دریا ہڑپ گیا،کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئی .متاثرین کی اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی جاری ہے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago