مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2جولائی 2014ء) مظفر گڑھ میں خاتون سے زیادتی کے بعد ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا لیکن گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔محمود کوٹ کے علاقہ گرمانی میں کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون کو مبينہ طور پر چار افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور موبائل فون سے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے۔ ملزمان نے خاتون کی ویڈیو انٹرنیٹ پراپ لوڈ کردی۔متاثرہ خاندان کی درخواست پر چار افراد کے خلاف تھانہ محمود کوٹ میں مقدمہ تو درج ہوگیا لیکن کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا۔ خاتون نے انصاف نہ ملنے پر وزیراعظم ہاؤس کے سامنے خودکشی کی دھمکی دی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…