News

مظفرگڑھ میں تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کے حملہ کے بعد پولیس تھانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے،ایس ایچ او

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کے حملہ کے بعد پولیس تھانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ یاسین چن کے مطابق پنجاب بھر کے تھانوں کی طرح تھانہ دائرہ دین پناہ پر بھی سیکیورٹی انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور دائرہ دین پناہ تھانے کے چاروں کونوں پر شارپ لائٹس لگا دی گئی ہیں، لائٹس سے تھانے کا سارا ایریا کور کر لیا گیا ہے،ایس ایچ او ملک یاسین چن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیکیورٹی حالات کی وجہ سے لائٹس کا استعمال کیا گیا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب اور ڈی پی او کوٹ ادو کے وژن کے مطابق پولیس کا ادارہ ہمہ قسمی ایکشن کے لیے ہر وقت تیار ہے،پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کےلئے ہر وقت تیار ہے اور ملک دشمن قوتوں کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago