Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ میں بھی ٹدی دل کی یلغار، کسانوں کو ہدایات جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء)مظفرگڑھ میں بھی ٹدی دل کی یلغار۔ محکمہ زراعت کیذرائع کے مطابق ٹڈی دل کا ایک جھنڈ حرکت میں آیا ہوا ہے بہاولپور سے جلال پور پیر والا ھوتا ھوا اب مظفرگڑھ کے علاقوں تحصیل جتوئی اور شہر سلطان میں رکا ھوا ھے جھنڈ کا رخ شمال مغرب کی طرف بتایا جا ر رہا ہے ور ان کا اگلا پڑاو ممکنہ طور پر ڈیرہ غازیخان اور اس کے نواحی علاقے بتائے جا ر رہے ہیں ماہرین کے مطابق ٹدیوں کا یہ جھنڈ ہجرت کے موڈ میں ہے کسانوں کو محکمہ زراعت کی طرف سے ہدائت کی گئی ہے کہ ٹڈی دل کا جھنڈ دیکھتے ہی ڈرم پیٹ کر اور ڈھول بجا کر اس کو نہ اتنے دیں اور فوری طور پر محکمہ زراعت توسیع کو اطلاع دیں تاکہ اس کو سپرے کرنے اور اس کو بھگانے کے عملی اقدامات بر وقت کئے جا سکیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago