مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اکتوبر2020ء) مظفرگڑھ میں باپ بیٹی پر مبینہ طور پر مخالفین نے تیزاب پھینک دیا گیا۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے باپ اور اس کی 15 سالہ بیٹی پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے، دونوں زخمیوں کو دیہی مرکز صحت منتقل کردیا گیا۔
وسپتال ذرائع کے مطابق تیزاب سے بچی کا 30 فیصد جسم متاثر ہوا ہے ،بچی کا باپ معمولی متاثر ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج کرکے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے شرو ع کر دیئے گئے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…