مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اگست2022ء) مظفرگڑھ میں ایف ایم ریڈیو کے ذریعے ٹریفک آگاہی مہم کا آغاز۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی اومظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سمیع اللہ عصمت کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے موسمی صورتحال کے پیش نظر روڈ حادثات کی روک تھام کے لئے ایف ایم 98.6 ریڈیو کے ذریعے ٹریفک آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے آگاہی کا مقصد عوام الناس کو روڈ حادثات سے محفوظ کرنا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…