Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ میں (آج)یوم آزادی بھرپور جذبے اور جوش و خروش سے منایا جائے گا

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اگست2017ء)ملک بھر کی طرح ضلع مظفرگڑھ میں بھی یوم آزادی بھرپور جذبے اور جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ ضلع بھر کے تمام سرکاری اور نجی اداروں, سکولوں, سرکاری دفاتر اور بلدیاتی اداروں میونسپل کمیٹیوں اور تحصیلوں میں یوم آزادی کی تقریبات منعقد ہوں گی۔مظفرگڑھ شہر میں یوم آزادی کی مرکزی اور بڑی تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس میں تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد, مقامی اراکین اسمبلی طلبہ, اساتذہ, صحافیوں, تاجروں, سول سوسائٹی, علمائ, فنون لطیفہ کی شخصیات اور شہریوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ پرچم کشائی کریں گے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago