مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2 فروری ۔2014ء) مظفرگڑھ میں پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے 8ملزمان میں سے مرکزی ملزم غلام یٰسین کو گزشتہ روز 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیاتھا جبکہ باقی 7ملزمان کو آج ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر گزشتہ روز مظفرگڑھ پہنچنے والی ٹیم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…