Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ میںنوجوانوں کو مقابلے کے امتحان کی تیاری کیلئے اکیڈمی تیار کرنا چاہتے ہیں ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

مظفرگڑھ 26 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ سعید مغل نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں ایک ایسی اکیڈیمی قائم کرنا چا ہتے ہیں جہاں ڈسٹرکٹ بار کے تعاون سے وکلا اور دیگر مقابلے کا امتحان دینے والے نوجوانوں کو مقابلے کے امتحان کیلئے تیاری کرائی جا سکے ، انہوں نے یہ باتیں ڈسٹرکٹ بار ھال میں نوجوان وکلا کو مقابلے کے امتحان کی تیاری کیسے کی جائے کے عنوان سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام منعقد کئے گئے سیمینار سے خطاب کرتے ھوئے کیںسیمینار سے دیگر جج صاحبان نے بھی خطاب کیا ایڈیشنل سیشن جج ارشد انجم نے لیگل پریکٹس کی اخلاقیات اور آداب پر گفتگو کی اور مقابلے کے امتحان کی تیاری کے ا ہم نقاط تفصیل سے بتائے انہوں نے کہا کہ مقابلے کا امتحان پاس کرنے کیلئے عزم محنت اور اعتماد نہائت ضروری ہیں ایڈیشنل سیشن جج رانا محمد عارف نے آئین پاکستان میں دئیے گئے
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago