مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔25 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں5 لاکھ روپے کی سرکی قیمت والا ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ہوگیا،ملزم پولیس اہلکار کے قتل میں بھی ملوث تھا۔ڈی پی او مظفرگڑھ ملک اویس احمدکے مطابق علاقے روہیلانوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی اور دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا اور اس کے باقی ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی شناخت قدیر راجپوت کے نام سے ہوئی ہے جس کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی اور ملزم پولیس اہلکار راشد منہاس کے قتل سمیت مختلف اضلاع کی پولیس کو قتل ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…