Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ قومی اسمبلی نشست، نوابزادہ افتخار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16مئی۔2010ء) مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کی نشست ہارنے والے امیدوار نوابزادہ افتخار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے حلقے میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ،شاہ جمال میں پولیس کی موجودگی میں ان کی پولنگ ایجنٹ کو قتل کردیا گیا ۔ نوابزادہ افتخار نے کہا کہ جمشید دستی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے سے روکنے کی بھی رٹ درخواست دائر کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ جمشید دستی کے مسلح ساتھی کامیابی کے بعد ان کے حامیوں کے گھروں پر حملے کررہے ہیں اعلی حکام اس کا نوٹس لیں ۔
admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago