Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ضلع پاکستان میں آم کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر

مظفرگڑھ ضلع پاکستان میں آم کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے، اس وقت آم کی فصل پک کر تیار ہے آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، اپنی خوشبو لذت اور ذائقے کے لحاظ سے مظفرگڑھ ضلع کا آم منفرد حیثیت کا حامل ہے، یہاں آموں کی بیشمار اقسام پائی جاتی ہیں جن میں سے موسمی چونسا،کالا چونسا،دسہری،انور لٹور،سندھڑی اور لنگڑا زیادہ مشہور اور پسند کی جاتی ہیں، ان کے علاوہ دیسی آم کی بھی بیشمار اقسام پائی جاتی ہیں، کچے آم سے چٹنی،آمچور اور مربے بنائے جاتے ہیں جبکہ پکا ہوا آم کھانے اور ملک شیک بنانے کے کام آتا ہے، حالیہ آندھیوں اور بارشوں نے آم کی فصل کو کچھ نقصان پہنچایا ہے لیکن اس کے باوجود اس سال آم کی پیداوار زیادہ ہونے کی توقع ہے اور امید کی جارہی کہ آم کی پیداوار زیادہ ہونے کی وجہ سے اس مرتبہ آم کی قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں ہو گا اور ہر امیر غریب اس پھل سے لطف اندوز ہو سکے گا۔
admin

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago