مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2023ء) مظفرگڑھ ضلع بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کاآغاز کردیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا افتتاح کیا، انہوں نے ٹیبلٹ پر بٹن دبا جھنگ روڈ محلہ ٹبی کریم آباد پر گھر کو مارک کرکے مردم شماری کا آغاز کیا،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مجموعی طور پر ساتویں لیکن پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہے، انہوں نے کہا کہ کہ خانہ شماری کے تحت گھر،سکول،ہسپتال بھی مارک کئے جارہے ہیں، اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، اسسٹنٹ کمشنر، سی او ایجوکیشن اور دیگر متعلقہ افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ موجود تھے، ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو کہا ہے کہ مردم شماری میں درست اندراج کراکر قومی ذمہ داری نبھائیں،انہوں نے عوام سے مردم شماری عملہ سے تعاون کرنے کی اپیل کی، ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ مردم شماری کا عمل یکم اپریل تک جاری رہے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…