مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 اگست2019ء) خان گڑھ سبزی منڈی کے سامنے شہر کے بالکل وسط میں بنایا گیا فلتھ ڈپو خطرناک صورتحال اختیار کرگیا .پورے شہر کا کوڑا کرکٹ اور جانوروں کی آلا?یشیں لاکر یہاں ڈال کر ان میں آگ لگا دی جاتی ہی. جس سے سارا دن شہر کی فضا ناصرف آلودہ ٰ متعفن رہتی ہے بلکہ زہریلے دھو?یں کی وجہ سے بیماریاں پھیلنا شروع ہوگ?یں ہیں اورکینسر کی وبا خطرناک صورتحال اختیار کرچکی ہے .دو سابق کونسلرز حاجی عثمان معاویہ ٰ احسان اللہ طور سمیت درجنوں شہری کینسر کے مرض میں مبتلاہوکر جاں بحق ہوچکے ہیں اور مزید شہری مبتلا ہورہے ہیں.
جبکہ 40 فی صدشہری جلد کے امراض (سکن الرجی) کا شکار ہو چکے ہیں اور انہیں علاج سے بھی افاقہ نہیں ہو پارہا. جبکہ آگ اور دھو?یں سے جانی کے علاوہ مال کا نقصان بھی ہونا شروع ہوگیا ہی. تین روز قبل دھو?یں سے لگنے والی آگ سے سڑک کنارے کھڑے دوٹرکوں کے ٹا?ر جلنے سے دولاکھ کا نقصان ہوگیا تاھم بروقت آگ پر قابو پا? جانے سے ٹرک جلنے سے بچ گ? مسلسل نشاندہی کے باوجود نہ تو میونسپل کمیٹی خان گڑھ کے افسران کو کو?ی احساس ہورہا ہے نہ ہی کسی سیاستدان یا منتخب ارکان اسمبلی کو شہریوں پر رحم آرہا ہے سوال یہ ھے کہ خدانخواستہ کو?ی سیاستدان یارکن اسمبلی ازخود یا اس کے کسی عزیز کو کینسر یا مہلک بیماری لاحق ہوگ? تو پھر انہیں احساس ہوگا.شہریوں نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہی.
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…