مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) مظفرگڑھ شہر کے نواحی قصبات ماہڑہ شہر روہیلانوالی گدپور جھنگڑ ماہڑہ لالو چوک میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی جس سے زیادہ تر اسکول جاتے بچے متاثر ہوئے ہیں سرکاری ہسپتالوں میں ہیضہ کی مطلوبہ ادویات نہ ہونے سے شہری پریشان ہیں اور پرائیویٹ ہسپتالوں سے علاج کرانے پر مجبورہیں کئی دنوں سے ہیضہ نے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے لیکن محکمہ صحت نے ابھی تک نوٹس نہیں لیا اور میڈیکل ٹیمیں نہیں بھیجیں اہل علاقہ نے سی ای او ہیلتھ اور ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…