مظفر گڑھ۔یکم ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 ستمبر2018ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کاایکشن ,شہر میں واقع تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ چالو کر دیئے گئے۔گزشتہ چند روز قبل قومی میڈیا میں خبریں شائع ہوئیں تھیں کہ مظفرگڑھ شہر کے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہو چکے ہیں تو انتظامیہ حرکت میں آگئی، ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے فوری طورپر ایکشن لیتے ہوئے شہر کے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹس چالو کروا دیئے۔ جس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…