News

مظفرگڑھ شہر میں دن دیہاڑے مسلح ڈاکو نجلی سکول مالک سے 10لاکھ روپے چھین کر فرار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2022ء) مظفرگڑھ شہر میں دن دیہاڑے مسلح ڈاکو نجلی سکول مالک سے 10لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے ،پولیس کے اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے،تحقیقات شروع کر دی ۔

پولیس زرائع کے مطابق سٹی سکول کے مالک محمد لطیف اپنے بھائی محمد عتیق کے ہمراہ نجی بینک سے 10 لاکھ روپے لے کرکار پر جا رہے تھے کہ ڈی جی خان روڈ پر مصروف گلی میں مسلح ڈاکو ؤں نے روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے پر موٹرسائیکل کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے ڈاکو نے برسٹ مار کر کار کے ٹائر برسٹ کر کے انہیں رکنے پر مجبور کر کےبینک سے نکلوائی ہوئی رقم 10لاکھ روپے چھین کر موقع سے فرار ہو گئے ہیں،پولیس کے اعلی حکام نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں،نجی بینک کے سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگ سے بھی اس سلسلے میں مدد لی جا رہی ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago