Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کو پریشان اور خوفزدہ کر دیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ شہر اور گردونواح میں آوارہ گتوں کی بہتات نے شہریوں کو پریشان اور خوفزدہ کر دیا ، متعدد شہریوں خاص کر چھوٹے بچوں کو یہ آوارہ کتے کاٹ بھی چکے ھیں شہر کے ھر محلے اور گلی کوچوں میں ان کے غول پھرت دکھائی دیتے ھیں یہاں تک کہ شہر کے وسط میں واقع واحد تفریحی پارک فیاض پارک کے نو تعمیر شدہ واکنگ ٹریک پر بھی آوارہ کتے چہل قدمی کرتے دکھائی دیتے ھیں جن کی وجہ سے صبح واک کیلئے آنے والے متعدد شہری خوفزدہ ھو کر واک چھوڑ چکے ھیں اس کے ساتھ شہر کے کثیر آبادی والے علاقوں خورشید آباد،انعام آباد،شیخوپورہ،قائم والا بستی تلکوٹ،ٹبہ کریم آباد میں آوارہ کتوں کی بہتات ھے اور ان علاقوں میں کتوں کے کاٹنے کے متعدد واقعات بھی ھو چکے ھیں جس سے شہریوں کی تشویش اور خوف میں اضافہ ھو گیا ھے شہریوں کو شکوہ ھے کہ آوارہ کتوں کے خاتمے کیلئے متعلقہ محکمے سنجیدگی کا مظاھرہ نہیں کر رھے حالانکہ وہ جانتے ھیں کہ کتے کے کاٹنے کا انجام دردناک موت ھو سکتا ھے اگر یہی صورتحال رھی تو 2030 تک پاکستان کو ریبیز فری ملک بنانے کے ہدف کا حصول ممکن نہیں ھو سکے گا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago